ایکنا نیوز-
قَالَ إِبْرَاهِيمُ فَإِنَّ اللَّهَ يَأْتِي بِالشَّمْسِ مِنَ الْمَشْرِقِ فَأْتِ بِهَا مِنَ الْمَغْرِبِ فَبُهِتَ الَّذِي كَفَرَ وَاللَّهُ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ ﴿۲۵۸﴾
... ابراهيم نے کہا: میرا خدا سورج کو مشرق سے نکالتا ہے تم اس کو مغرب سے نکالو، اور جو کوئی کفر کرتا ہے مبھوت رہ جاتا ہے اور خدا ستمکاروں کو ہدایت نہیں کرتا۔
سوره بقره- آیه 258